بسم الله الرحمن الرحيم
ولایت تونس: سالانہ خلافت کانفرنس "خلافہ کے ساتھ ہم امريکی بالادستی کا مقابلہ کرتے ہیں"

حزب التحرير / ولایت تونس بروز ہفتہ 02 مئی 2026 کو دارالحکومت تونس میں سکرة-أريانة چوراہے پر واقع کانفرنس و سیمینار ہال میں سالانہ خلافت کانفرنس منعقد کر رہا ہے، جس کا عنوان ہے:
"جدید ریاست کی ناکامی اور خلافت ریاست کی ناگزیریت"
کانفرنس تین محوروں پر مشتمل ہوگی:
- جمہوریت اور جدیدیت کا خاتمہ اور ابستین تہذیب کا زوال
- اسلام اور خلافت... ایک نئے عالمی نظام کی جانب
- دعوت اور نصرت کا اتصال اور خلافت کے سورج کا طلوع
حزب التحرير کے مرکزی میڈیا آفس کے نمائندہ برائے ولایت تونس
ہفتہ، 15 ذو القعدہ 1447ھ بمطابق 02 مئی 2026ء

- سالانہ خلافت کانفرنس کی دعوت و تشہیر -





- سالانہ کانفرنس کے ہیش ٹیگز -
#أقيموا_الخلافة
#كيف_تقام_الخلافة
ReturnTheKhilafah#
#YenidenHilafet
#خلافت_کو_قائم_کرو
#TurudisheniKhilafah



مزید تفصیلات کے لیے براہِ کرم حزب التحرير/ ولایت تونس کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں:
حزب التحریر / ولایت تونس کی سرکاری ویب سائٹ
جریدۃ التحریر کی سرکاری ویب سائٹ
