جمہوریت حکمرانوں کو اجازت دیتی ہےکہ وہ پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں گراتے چلے جائیں:
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
کشکول نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے بغیرکبھی نہیں ٹوٹے گا
کشکول نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے بغیرکبھی نہیں ٹوٹے گا
نبوت کے منہج پر خلافت قائم کرنی ہے تاکہ بالآخر پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے
تبدیلی نبوت کے منہج پر خلافت کا قیام ہے جس کے لیے درست سیاسی راستے کا چناؤ بھی ضروری ہے
جس بڑے پیمانے پریوم پاکستان پر ہونے والی فوجی پریڈ کی تیاریاں ہو رہی ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی افواج کس قدر طاقتور ہیں۔