الأربعاء، 27 ربيع الأول 1448| 2026/09/09
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

مقاصدیّت (المقاصدية ’’نظریۂ مقاصد‘‘) : کیا یہ ایک نئی شریعت کوتشکیل دینے کا طریقہ ہے؟

دورِ حاضر میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے آپ کو شریعت کے ان تفصیلی احکام اور دلائل سے آزاد کرا دینا چاہتے ہیں جواللہ سبحانہٗ و تعالیٰ کی کتاب اور اس کے رسول ﷺ کی سنتِ مبارکہ میں صراحت کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں

 

Read more...

اچھا انسان وہ ہے جو اللہ ﷻ کی اطاعت کرے اور ان چیزوں کے حصول کے لیے کوشش کرے جو اسے پسند ہیں

بعض لوگوں کا کہنا ہے، میرا گمان ہے  کہ میں ایک اچھا انسان ہوں۔ میں وہی کرتا ہوں جسے میں درست تصور کرتا ہوں۔ میں اپنے آپ کو دوسروں کی جگہ رکھ کر دیکھتا ہوں۔ میں اس فعل سے رک جاتا ہوں جس کے

Read more...

منشیات اور نشہ آور اشیاء کے بارے میں اسلامی نقطۂ نظر

 

منشیات اور نشہ آور اشیاء کا استعمال مغرب اور مسلم دنیا میں مسلمان نوجوانوں کے درمیان پھیل رہا ہے، مصر اور سوڈان سے لے کر پاکستان اور انڈونیشیا تک، بلکہ اس سے بھی آگے۔

Read more...

ابو الظہور: کیا اعلانیہ تصادم ، نارملائزیشن کی طرف لے جا رہا ہے؟

18اگست کو ادلب کے دیہی علاقے میں ابو الظہور فوجی ایئر بیس پر ہونے والی بمباری، شامی سرزمین پر یہودی وجود کی جانب سے محض ایک نیا فضائی حملہ نہیں تھی۔ اس یہودی وجود نے اس مقام کو آٹھ فضائی حملوں کا نشانہ بنایا،

 

 

Read more...

سعودی سودانی رابطہ کونسل: سوڈان کی تقسیم کی کڑیوں میں سے ایک کڑی

 

سعودی عرب اور سوڈان کے مابین نئی رابطہ کاری جاری ہے... اور تعاون کی میز پر 10 امور رکھے گئے ہیں، چنانچہ منگل، 18 اگست 2026ء کو روزنامہ 'الشرق الاوسط' نے یہ خبر شائع کی ہے

 

Read more...

روسی فوجی لاجسٹکس اور معیشت کے خلاف ایک نئی جنگ یا وسطی ایشیا کو روسی اثر و رسوخ سے الگ کرنے کی پالیسی؟

 

جولائی اور اگست 2026ء کے مہینوں میں، یوکرینی ڈرونز نے روس میں "وائلڈ بیریز" (Wildberries) کمپنی کے لاجسٹکس گوداموں کو کئی بار نشانہ بنایا، جس سے اس کی وسیع لاجسٹک صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچا۔

 

Read more...

عسکری اتحاد:مغربی سازشیں اور مفادات

 

اسلام میں نظامِ حکومت وحدانی نظام ہے، کوئی وفاق (اتحاد) نہیں؛ ایک ہی خلیفہ، ایک ہی فوج، ایک ہی بیت المال، اور ایک ہی دار (ملک) ہوتا ہے، اور اسلام میں قومی اور علاقائی ریاستوں کا کوئی وجود نہیں ہے۔ یہ ایک ہی امت ہے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک