دفعہ 370 کی منسوخی کی سالانہ یادگار : خلافت ہی کشمیر کی آزادی کا واحد حل ہے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوال و جواب:عقل کے طور پر قلب (دل) کے معانی
اے افغانستان کے مسلمانو! امریکی سانپ کو سامنے کے دروازے سے نکالنے کے بعد اسے پچھلے دروازے سے دوبارہ داخل نہ ہونے دو!
رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک اور صلہ رحمی
خبروں کا جائزہ (جنوبی ایشیا)17/08/2026
امریکی وزیرِ خارجہ کی جانب سے آزادی کے حوالے سے دی جانے والی مبارک باد پاکستان کے مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ امریکی استعماری نظام نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ "امکانات کو پیش رفت میں تبدیل کرنا" دراصل امریکی مفادات کے لیے ہو۔
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان 7 اگست کو شہرِ مکہ میں سہ فریقی فوجی اتحاد پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کی اہم شقوں کے مطابق کسی بھی رکن ملک کے خلاف جارحیت کو پورے اتحاد اور اس میں شامل ہر ایک ملک کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ مزید برآں، معاہدے میں اس اتحاد کو ایک دفاعی اتحاد قرار دیا گیا ہے، جس کا مقصد کسی مخصوص ملک کے خلاف کارروائی کرنا نہیں ہے۔