الأربعاء، 27 ربيع الأول 1448| 2026/09/09
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

انقرہ میں نیٹو کانفرنس اور اس میں ترکی کا کردار

شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم (نیٹو) کا چھتیسواں سربراہی اجلاس 7 اور 8 جولائی 2026 کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس کے اعلامیہ میں اتحاد کی نام نہاد دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے کئی وعدے شامل تھے، جن میں رکن ممالک کے دفاعی اخراجات کو ان کے بجٹ کے 5 فیصد تک بڑھانا بھی شامل تھا۔ اعلامیہ میں ایران سے مطالبہ کیا گیا کہ…
Read more...

نیتن یاہو کا دورہِ امریکہ: اس کے اسباب اور نتائج

یہودی وجود کے وزیراعظم نیتن یاہو نے 27 جولائی 2026 کو امریکی سینیٹر لنڈسی گراہم کے جنازے میں شرکت کے لیے امریکہ کا دورہ کیا، جسے یہودی وجود اور اس کے جرائم کا سخت ترین حامی تصور کیا جاتا تھا۔ اگلے دن اس نے صدر ٹرمپ سے ملاقات کی؛ 2025 کے آغاز میں ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے یہ ان کی آٹھویں ملاقات تھی، کیونکہ دونوں کے درمیان…
Read more...

جدید سیاسی بت پرستی بتوں کے مجاور جمہوری نظام کے بت کی حفاظت کیسے کرتے ہیں؟!

نام نہاد صدارتی قیادت کونسل کے رکن اور مأرب کے گورنر، میجر جنرل سلطان العرادہ نے "میدانِ جمہوریہ" کے قیام کی ہدایت جاری کی ہے تاکہ "انقلاب کا ٹینک" وہاں منتقل کیا جا سکے، انہوں نے اس اقدام کے پیچھے موجود سیاسی مقاصد کو علامتی ناموں سے بالاتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد جمہوری نظام کی بحالی، اس کی حاکمیت کا قیام اور پورے ملک میں اس…
Read more...

یہود کے ساتھ صلح شرعی طور پر حرام اور سیاسی طور پر خطرناک ہے

"ہم (اسرائیل) کے ساتھ تصادم سے اجتناب کریں گے کیونکہ اس میں ہمارا کوئی مفاد نہیں ہے، اور ہم کئی ممالک کی شراکت کے ساتھ (اسرائیل) کے ساتھ ایک سیکورٹی معاہدے تک پہنچنے کے لیے کام کر رہے ہیں، اور اگر (اسرائیل) کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ کامیاب ہو گیا تو یہ مقبوضہ گولان پر شام کے حق سے دستبردار ہوئے بغیر ایک جامع امن کی راہ ہموار کرے گا"۔  …
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک