پاکستان کے شہر پشاور میں واقع آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے وحشیانہ حملے کو ہوئے چند دن گزر چکے ہیں۔ اس حملے میں سرکاری اعلامیہ کے مطابق مرنے والوں کی تعداد ایک سو اکتالیس ہے جس میں بہت بڑی تعداد اسکول کےمعصوم بچوں کی ہے۔ اس اندوہناک واقع نے پورے پاکستان کو غم و غصے میں مبتلا کردیا اور ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے اس…
Read more...