حزب التحریرولایہ سوڈان: شُعبہِ خواتین
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
"اِنہدامِ خلافت کی یاد میں تقریبات"
"اِنہدامِ خلافت کی یاد میں تقریبات"
جمعہ 13 اپریل 2018 کو کینیا میں حزب التحریر نے اِنہدامِ خلافت کی ستانویویں برسی کے تاریک موقع پر اُمتِ مسلمہ کی رہبری کی کہ اِس دن اُمت اسطرح یتیم ہوئی تھی کہ کوئی بھی اب اِسکے معاملات کی دیکھ بھال کیلئے نہیں۔
الیپو کے قصبے عزاز میں قابلِ ذکر شخصیات کا بیان شامی اِنقلاب کی ثابت قدمی کا اعلان ہے۔
فلسطین (مبارک سرزمین): مسجد میں بیان، "فلسطینی اتھارٹی ڈانس ٹیم کی تو حمائیت کرتی ہے مگر اُن پر حملہ آور ہوتی ہے جو افواجِ اُمت کی حمائیت کرتے ہیں کہ وہ القدس کو آزاد کروائیں"
پمفلٹ "خلافت اپنے اِنہدام کی برسی پر "
عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریرنےدوسری ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنےاور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔الواقیعہ ٹی وی نے تقریبات کا اختتام اُن حاملینِ دعوت کے ساتھ بات چیت کر کے کیا جنہوں نے اپنی زندگیاں بذریعہ اقامتِ خلافتِ راشدہ اسلامی زندگی کے از سرِ نو آغاز کیلئے صَرف کر دیں۔
عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریر نے دوسری ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنےاور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ولایہ لبنان میں حزب التحریرنے "اقامتِ خلافت کیلئے مظاہرہ"کے زیرِ عنوان مظاہرے کا اہتمام کیا۔
حزب التحریر نے اُمتِ مسلمہ کو خلافتِ راشدہ کے قیام کیلئے 28 رجب یومِ سقوطِ خلافت کے موقع پر جگانے اور خلافت ِ راشدہ کے قیام کے جزبے کو تیز کرنے کیلئے عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے رجب کے مہینے میں مغتلف تقریبات منعقد کیں۔
عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریرنے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ولایہ تیونس میں حزب التحریرنے28 رجب 1439 ہجری بروز اتوارسارے ملک میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔عصر کی نماز کے بعد "خلافت مسلمانوں پر ایک فریضہ" کے زیرِ عنوان ایک تقریر کی گئی۔ ہیش ٹیگ # مختلف شہروں کی مساجد میں پیش کئے گئے۔
فلسطینی اتھارٹی کی مختلف سیکیورٹی فورسز نے رام اللہ میں حزب التحریر کے اراکین و حامیوں کو رام اللہ جانے والے سارے راستوں بشمول البیریح اورویسٹ بنک کے شہروں قیلقیلیہ، جینین ، ہیبرون اور دوسرے علاقوں کو چیک پوائنٹ لگا کر داخل ہونے سے روک لیا۔