خلافت میں پاکستان کے محصولات(Revenues)اوراخراجات(Expenditures)
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
پاکستان کا موجودہ نظام کافر استعماری طاقتوں کے معاشی مفادات کا تحفظ کرتا ہے
پاکستان کا موجودہ نظام کافر استعماری طاقتوں کے معاشی مفادات کا تحفظ کرتا ہے
مغرب میں بھی جمہوریت لوگوں کے امور سے غفلت برتتی ہے
جمہوریت اشرافیہ کے ہاتھوں میں دولت کے ارتکاز کو یقینی بناتی ہے
ہم ایک ایسے وقت اپنی دعوت آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں جب مختلف سیاسی دھڑے ایک مرتبہ پھر حکمرانی کے حصول کے لیے ایک دوسرے سے پنجہ آزمائی کررہے ہیں۔
...جو ہمیں تباہ کُن مغربی عالمی آرڈر کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں
ہم شدید معاشی بدحالی اور مشکلات کا سامنا کررہے ہیں جس کی واضح وجہ گرتی ہوئی ملکی معیشت ہے جبکہ حکمران ہم سے وعدے کررہے ہیں کہ اچھے دن آنے والے ہیں۔
...امریکی راج کی گرتی ہوئی دیوارکو آخری دھکا دے کر زمیں بوس کر دو