احساسِ ندامت
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پچھتاوا! ہم سب کو اندرونی طور پر اکثر کسی نہ کسی غلطی کا احساس رہتاہے۔ باپ ہوتے ہوئے یہ احساس کہ میں اپنی اولاد کو کچھ خاص مہیا نہ کرسکا یا یہ کہ گھر پرزیادہ وقت نہ گزار سکنے کا احساس




