مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کا ٹکراؤ
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
مسلمانوں کا جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنا کیسے درست ہوسکتا ہے جو کہ کرپٹ اور کفر ہے ؟
آخر کب تک چند گروہ راستے سے بھٹکے ہی رہیں گے، اپنی منزل سے دور اندھا دھند چلتے جائیں گے اور اپنے مقصدِ حیات سے غافل رہیں گے۔ یہ گروہ نہیں جانتے کہ آخر یہ کیوں لڑ رہے ہیں؟ پلک جھپکنے میں ہی یہ اپنی بندوق کو دشمن کے سینے سے ہٹا کر اپنے مسلمان بھائی پر تان لیتے ہیں !
ہم مرکزی میڈیا کمیٹی حزب التحریر ولایہ شام کے ممبر کی شہادت کی خبر پہنچانا چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھی محمّد ایدو نذر (ابو عبادہ الشامی) جو حلب میں مجرمانہ جیٹ طیارے کی بمباری کے نتیجے میں بروز جمعرات بمطابق22 ستمبر 2016 کو شہید ہو گئے۔
سوال:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ,
کیا زکوۃ کے حکم میں 'وقت کے داخل ہونے' کا حکم لاگو ہوتا ہے، اگر یہ کہنا درست ہے تو لفظ 'وقت' کی درست تعبیر کیا ہے۔