رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «بَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا» ”خوشخبری دو اور (لوگوں کو) متنفر نہ کرو“۔ بعض لوگ یہ خیال کر سکتے ہیں کہ جب آپ انہیں اللہ کے وعدے کی یاد دلاتے ہیں کہ خلافت بالکل قریب ہے، نصرت آنے والی ہے
ریاستوں اور تہذیبوں کے عروج و زوال میں کچھ فیصلہ کن تاریخی ادوار اور اہم لمحات ہوتے ہیں، اور ایران کے خلاف امریکہ کی جنگ کا شمار تقریباً انہی تاریخی ادوار اور فیصلہ کن لمحات میں ہوتا ہے جہاں ایک غالب طاقت اپنی کمزوری کی تلخی اور اس شدید بگاڑ کا تجربہ کر رہی ہے جو اس کے اندرونی ڈھانچے کو کھوکھلا کر رہا ہے اور ریاست کے بکھرنے اور…
موجودہ دور میں مسلمان جن خطرناک ترین آزمائشوں میں مبتلا ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ تصورات کو خلط ملط کر دیا گیا ہے، شرعی احکام کو ان کے اصل سیاق و سباق سے کاٹ دیا گیا ہے، اور پھر شریعت اور سیرتِ طیبہ کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے
6 مئی 2026 کو اناطولیہ ویب سائٹ نے خبر دی کہ یہودی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار مہم چلائی، جس کے نتیجے میں کم از کم 17 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا، جن میں ایک بچہ اور دو خواتین بھی شامل ہیں