الخميس، 16 رمضان 1447| 2026/03/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی!

تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ یہ 40 ڈالر سے بھی کم ہوگئی۔  قیمتوں میں استحکام کے لیے سعودی عرب نے بھی پیدا وار میں کمی نہیں کی جبکہ وہ اوپیک ممالک میں تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے،اور یہ4 دسمبر2015 کو اوپیک کے اجلاس میں بھی نظر آیا ۔
Read more...

خبر اور تبصرہ پاکستان کی حکومت اپنے نئے آقاوں، ٹرمپ انتظامیہ...

...کی خدمت گزاری کے لیے شدید بے چین ہے -  خبر: 14 دسمبر 2016 کو امور خارجہ پر وزیر اعظم کے خصوصی مشیر طارق فاطمی نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں امریکی کامیابی کے لیے بھاری قیمت ادا کی ہے۔ انہوں نے واشنگٹن ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ،” خطے میں مسائل کے حل کے لیے پاکستان اور امریکہ کے درمیان اچھے تعلقات لازمی ہیں۔ پاکستان نے خطے میں…
Read more...

امریکہ کے سیاسی اثرو رسوخ میں زوال اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ

جیسے ہی9 نومبر 2016 کو امریکی صدارتی انتخابات کا غیر متوقع نتیجہ سامنے آیا، سیاستدانوں اور دانشوروں کی طرف سے آراء کی بوچھاڑ شروع ہو گئی۔ امریکہ میں اشرافیہ کے مقابلے میں عام عوام کے اندر تقسیم کبھی اتنی واضح نہ تھی۔  
Read more...

سوال وجواب : موصل واپس لینے کے معرکے کے پیچھے کون سے عوامل کار فرما ہیں؟

سوال: 17 اکتوبر2016 کو موصل واگزار کرانے کا معرکہ  شروع  کرنے کا اعلان کیا گیا، اس کا کیا مقصد ہے؟  امریکی ذمہ داروں کے سابقہ بیانات  کوکس نظر سے دیکھنا چاہئے جو چند سالوں کے بعد موصل کی لڑائی کی توقعات کا اظہار کرتے تھے؟ اور کیا موصل سے نکالے جانے  کے بعد داعش تنظیم ختم ہوجائے گی ؟ نیز ترک حکومت اور عراقی حکومت کے درمیان  طعن وتشنیع کا…
Read more...

سوال کا جواب: دریاوں سےمتعلق شرعی قواعد

سوال: کیا دریاوں سے متعلق کوئی شرعی قواعد ہیں، چاہے  یہ دریا ریاست خلافت میں شروع ہو کر اسی میں ختم ہوجاتے ہوں یا  وہاں سے نکل  کر دوسری ریاستوں میں جاتے ہوں ؟ اللہ آپ کو بہترین جزا دے۔
Read more...

سوال و جواب: علمائے حدیث کے درمیان ضعیف حدیث کی تعریف پر اختلاف

سوال:  السلام علیکم، میرا تعلق مصر سے ہے اور آپ کی ویب سائٹ پر یہ میرا پہلا وزٹ ہے۔  میں کچھ سابقہ معلومات کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہوں، اور جب میں نے کچھ سوالوں کے حوالے سے  آپ کے جوابات دیکھے تو میرےتذبذب میں مزید اضافہ ہوگیا، تو  صبر سے مجھے سنیں، آپ کا شکریہ ۔  
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک