الأربعاء، 09 محرّم 1448| 2026/06/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ولايت سوڈان: جشن عید الاضحیٰ 1447ھ

 

 

حزب التحریر/ صوبہ سوڈان نے سال 1447 ہجری (2026 عیسوی) کی عید الاضحی منانے کے لیے خرطوم کے دفتر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب کے دوران، ولايت سوڈان میں حزب التحریر کے سرکاری ترجمان پروفیسر ابراہیم عثمان (ابو خلیل) نے ایک تقریر کی اور حاضرین کے سوالات کے جوابات دیے۔

 

ہفتہ 13 ذی الحجہ 1447 ہجری بمطابق 30 مئی 2026 عیسوی

 

 

 

 Sudan en

 

 

 

- عید الاضحی کے جشن کی ویڈیو ریکارڈنگز -

 

ولايت سوڈان میں حزب التحریر کے سرکاری ترجمان پروفیسر ابراہیم عثمان (ابو خلیل) کا بیان۔

 

 

 

 

 

 Sudan en

 

مزید تفصیلات کے لیے برائے مہربانی حزب التحریر/ولایہ سوڈان کی ویب سائٹس دیکھیں:

حزب التحریر/ولایہ سوڈان کی سرکاری ویب سائٹ

حزب التحریر/ولایہ سوڈان کا ڈیلی موشن چینل

 

 

 Sudan en

 

Last modified onبدھ, 24 جون 2026 15:46

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک