الجمعة، 28 صَفر 1447| 2025/08/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز29 مارچ 2019

۔ پاکستان کے معاشی مسائل اسلامی معاشی نظام کے نفاذ کے بغیر کسی صورت ختم نہیں ہوسکتے ۔ زرمبادلہ کے بڑھتے ذخائر اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ سودی قرضوں اور مزید معاشی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ۔ خلافت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ پاکستان نئی سے نئی ٹیکنا لوجی تخلیق کرنے کی اپنی  صلاحیت کو مکمل طور پر استعمال کرے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز22 مارچ 2019

۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر میں اضافے کے باوجود نارملائیزشن کا عمل پورے زور و شور سے جاری ہے ۔ خلافت پاکستان کو عالمی زرعی طاقت بنادے گی ۔ مغرب اسلامو فوبیا کا شکار ہے کیونکہ خلافت موجود نہیں ہے جو اسلام کاپیغام پیش کرے اور مسلمانوں کو تحفظ فراہم  کرے  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز15 مارچ 2019

۔ صرف خلافت ہی پوری امت کی موثر ڈھال ہوسکتی ہے نہ کہ فضول ریاستوں کی فضول او آئی سی جیسی یونین ۔ خلافت بیرونی فوجی سازو سامان پر انحصار ختم کردے گی ۔ مقبوضہ کشمیر پر مودی کے جابرانہ قبضے کو برقرار رکھنے میں معاونت فراہم کرنے کے لیے پاکستان کے حکمران  ایف اے ٹی ایف کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 8 مارچ 2019

۔ یہ وقت ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے کشمیری مزاحمت کو مسلح اور افواج کو حرکت میں لایا جائے ۔ غریب کے لیے سرمایہ داریت میں کوئی سہولت اور آسانی نہیں  لیکن اسلام میں ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں راوت-مودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کی حمایت میں باجوہ-عمران حکومت پاکستان میں اسلامی گروپوں کو نشانہ بنا رہی ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز یکم مارچ 2019

- کشمیر پر قبضہ کر کےبھارتی نے جارحیت کی ابتداء کی اور خلافت اس کا خاتمہ کرے گی ۔ بھارت نے پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے خلاف  دشمنی جاری رکھی ہوئی ہے اورعمران امن اور مذاکرات کی بات کررہاہے - جمہوریت بلوچستان کی محرومی کی ذمہ دار ہے
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک