الخميس، 27 صَفر 1447| 2025/08/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز28 ستمبر 2018

۔ سرمایہ دارانہ جمہوری ریاست میں بجٹ سازی: غیر منصفانہ ٹیکسوں میں ہمیشہ اضافہ ہی ہوتا ہے- جمہوریت کبھی بھی عوام کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی آسانی اور سہولت فراہم نہیں کرسکتی- پاکستان میں پانی کا سر اٹھاتا بحران جمہوری حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز14 ستمبر 2018

۔ مزید سرمایہ داریت کا نفاذ پاکستان کے مسلمانوں کے لیے تبدیلی نہیں ہے -عاطف میاں تنازعہ: مقدسات کا تعین زندگی کے متعلق نقطہ نظر سے ہوتا ہے - پاکستان وسائل سے مالا مال ملک ہے لیکن اس کے باوجود لوگ شدید غربت سے تنگ آکر خودکشیاں کررہے ہیں - امریکی حکمناموں اور مطالبات کے حوالے سے نئے پاکستان میں کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز7 ستمبر 2018

۔ کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک اسلامی جماعت کی ضرورت ہے جو اسلامی ریاست کے قیام کی جدوجہد کرے - باجوہ-عمران حکومت کے تحت امریکہ کے ساتھ تعلقات میں گرم جوشی آگئی ہے جو پاکستان کے لیے زیادہ خطرناک ہے - اسلام ریاست کی جانب سے اغوا کے ذریعے مخالفانہ آواز کودبانےکے عمل کو حرام قرار دیتا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز31 اگست 2018

۔ حقیقی تبدیلی کے لیے امریکہ  سے اتحاد ختم کرو - اگر ہمارے پاس اللہ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کرنے والی ریاست ہوتی تو توہین رسالت کرنے والے اپنے بلوں میں گھس کر خاموشی سے بیٹھ جاتے - صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہی جانتے ہیں کہ آبادی کے حوالےسے انسانیت کے لیے کیا  بہترین ہے  
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک