۔ کرپٹ اورجرائم پیشہ جمہوریت کی جانب کھچے چلے آتے ہیں کیونک یہ ان کے جرائم کو دھو ڈالتی ہے - اسلام کی حکمرانی کی غیر موجودگی میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی کی کمر توڑ ڈالے گی - باجوہ امریکی نمائندگان سے ملتا اور انہیں یقین دہانیاں کراتا ہے جبکہ اسلام جارح دشمنوں سے تعلقات ختم کرنے کا حکم دیتا ہے
۔ بڑی آبادی نعمت ہے جبکہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اصل مسئلہ ہے - پاکستان صرف نبوت کے طریقے پرخلافت کے قیام کے ذریعے ہی اسلامی ریاست بن سکتا ہے - افواج کا کردار جمہوریت کے پولنگ اسٹیشنوں کی حفاظت کرنا نہیں بلکہ نبوت کے طریقے پرخلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کرنا ہے
۔ حقیقی تبدیلی کے لیے ہمیں لازمی حزب التحریر کے ساتھ مل کر نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے کام کرنا چاہیے -مسلمانوں کوہلال دیکھ کرایک امت کی طرح ایک ساتھ عید منانی چاہیے - جمہوریت کرنسی کی گرتی قدر اور درآمدات پر انحصار کو روکنے میں ناکام ہوگئی ہے
۔ خلافت بیرونی سرمایہ کاری پر انحصار کی جگہ مقامی سرمایہ کاری کی بھر پورحوصلہ افزائی کرے گی - رمضان میں دی جانے والی خیرات ثابت کرتی ہے کہ امت میں خیر ہے جبکہ حکمران غفلت کا شکار ہیں - سیاسی و فوجی قیادت اپنی ذاتی دولت کے تحفظ کے لیے جمہوریت کی بقاء کی جدوجہد کررہی ہے