پاک-سعودی-ایران تعلقات راحیل - نواز حکومت امریکی ایجنٹوں کے درمیان صلح کی لئے بھاگ دوڑ کررہی ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
پاکستانی وزیر اعظم، نواز شریف اور آرمی چیف،جنرل راحیل شریف، 18 جنوری 2016 پیر کی صبح " سعودی عرب"اور" اسلامی جمہوریہ ایران" کے دورے پر روانہ ہوئے۔ بظاہر اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرانا ہے ! ذرائع نے اخبار "دی نیوز" کو بتایا کہ پاکستان کئی دنوں سے ریاض اور طہران سے رابطے میں ہے تاکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔




