الخميس، 10 محرّم 1448| 2026/06/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

وہ لوگ حکمران ہیں یا ایجنٹ جو دشمنوں کی سازشوں کو قبول کرتے؟!

 جمعرات 13 اپریل 2017 کو سوڈان کے وزیر خارجہ ابراھیم غندور نے کہاکہ:" کل جنوبی سوڈان کا الگ ہو نا سازش تھی جس کو ہم نے قبول کیا، اب جوکچھ ہو رہا ہے وہ اس سازش کا نتیجہ ہے او یہ گناہ مکمل طور پراُن کے کندھوں پر ہے"۔

Read more...

تیونس میں سیاسی پولیس حزب التحریر سے تعلق رکھنے والے سیکنڈری اسکول کے اساتذہ کو نشانہ بنا رہی ہے

   تیونس کے دارلحکومت میں اس ہفتے ہونے والی خلافہ کانفرنس کی دعوت دینے کی پاداش میں ہمارے دو بھایوں عزالدین عویشاوی اور مختاراجملی کو گرفتار کر کے ناصرف قیروان میں پرائمری کورٹ منتقل کیا بلکہ بحربوب میں واقع سول جیل میں حراست میں رکھا ہوا ہے اور

Read more...

جب ریاست کی طاقت غائب ہوتو معصوم جانوں کا ضیاع اورحرمت والا خون بہتاہے!

ہم نے نہایت  غم و الم کے ساتھ سوڈان کے صوبے كردفان (Kordofan) میں حمر (Hamar ) اور كبابيش (Kababish ) قبائل کے درمیان ہونے والی لڑائی کا مشاہدہ کیا ؛یہ ایک بہت بڑ ا جرم ہےکہ جس میں مقدس خون بہایا گیا،اور قبائلی عصبیت کی بنیادوں پر لڑائی سےمعصوم جانوں کا ضیاع ہوا۔

 

Read more...

چین کا نیا انسدادِ انتہا پسندی کا قانون اُس کی اُس ظالمانہ مہم کی توسیع ہے...

...جس کے تحت سنکیانگ کی مسلمان عورتوں اور ان کے بچوں کی اسلامی شناخت کو مٹا دینا چاہتی ہے

اسلام کے خلاف اپنی نفرت میں اندھے ہو کر چین نے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کے اسلامی عقائد کے خلاف اپنی ظالمانہ جنگ بڑھا دی ہے۔ یکم اپریل 2017 کو اس نے ایک قانون”انتہا پسندی کے خلاف جنگ” لاگو کیا  

Read more...

حکومت خفیہ طریقے سے “اکھنڈ بھارت” کے منصوبے پر آگے بڑھ رہی ہے

غداروں کو روکو کہ یہ مسلمانوں پر بھارتی بالادستی مسلط کرنے کے لیے ابتدائی قدم اٹھا رہے ہیں

باجوہ-نواز حکومت نے وزیر اعظم کی بھارتی حکومت کے غیر سرکاری نمایندے کے ساتھ ملاقات کے حوالے سے خاموشی اختیار کی جو کہ مسلمانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔خطے میں امریکی منصوبے کے تحت پاکستان پر بھارتی بالادستی کے قیام کے لیے باجوہ –نواز حکومت ابتدائی قدم اٹھا رہی ہے ۔

Read more...

تحریک طالبان پاکستان کا اعترافی بیان...

...بھارت کے لیے امریکی حمایت کی تصدیق کرتا ہے

پاکستان کے استحکام کے لیے خطے سے امریکہ و بھارت کی انٹیلی جنس کا خاتمہ کرو

 

26 اپریل 2017 کو آرمی نے جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان لیاقت علی ،جو کہ احسان اللہ احسان کے نام سے مشہور ہے، کا اعترافی بیان جاری کیا۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک