بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر کینیا: شعبہِ خواتین
"سقوطِ خلافت کی برسی"
عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریر نے ریاستِ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام اور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ حزب التحریر کے شعبہِ خواتین نے اس کربناک دن کی یاد میں بہت سی تقریبات کا اہتمام کیا کہ جسکے تحت عزت مآب بہنوں نے بحث و مباحثہ اور گھروں میں جا کر بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی کہ کس طرح اُمتِ مسلمہ سقوطِ خلافت جیسے بڑے نقصان کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے اور اسکی واپسی کیونکر ناگزیر ہے۔
بدھ،02 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 18 اپریل 2018
#ReturnTheKhilafah
#أقيموا_الخلافة
Last modified onاتوار, 22 اپریل 2018 02:22
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ
Image Gallery
View the embedded image gallery online at:
https://muslimworld.today/ur/index.php/%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9/%DA%A9%DB%8C%D9%86%DB%8C%DA%88%D8%A7/1637.html#sigProId531bee29d7
https://muslimworld.today/ur/index.php/%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9/%DA%A9%DB%8C%D9%86%DB%8C%DA%88%D8%A7/1637.html#sigProId531bee29d7