بسم الله الرحمن الرحيم
منبر اُمہ
حکام کے علماء کے سامنے ایک کلمہِ حق! کارکن کی طرف سے ایک پیغام پہنچایا گیا جو صلاح الدین کا احتساب کرتا ہے، جس نے شیخ عبدالرحمٰن السدیس سے سویٹزیرلینڈ ، جنیوا کے اسلامی مرکز میں تضاد کیا جو ایک حالیہ لیکچر بعنوان "سیکیورٹی اور تحفظ"کے موقع پر ہوا۔
جمعہ، 07 شوال 1439 ہجری بمطابق عیسوی 29 جون 2018
منبر الاُمہ:اعلانیہ: "منبر الاُمہ" ایک نامزد چینل ہے جو ہماری اُمت میں موجود لوگوں کی طرف سے خلافت سے متعلق منتخب شدہ کی گئی ریکارڈنگ کو نشر کرتا ہے۔ یہ ریکارڈنگز حزب التحریر یا اِس سے متعلقہ کسی آفیشل سیکشن کی طرف سے جاری نہیں کی جاتیں۔ بلکہ یہ ریکارڈنگز ہماری اِسلامی اُمت کی طرف سے کی جاتیں ہیں؛ جنہیں ہماری سائیٹ پر اِسلام اور مسلمانوں کی خیر کو اُجاگر کرنے کیلئے نشر کی جاتی ہیں۔
Last modified onاتوار, 22 جولائی 2018 19:44
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ