الجمعة، 11 محرّم 1448| 2026/06/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حزب التحریرولایہ سوڈان: 'اِنہدامِ ریاستِ خلافت'

لیکچر بعنوان "اِنہدامِ ریاستِ خلافت" عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریرنےنئی ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنے اور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا

Read more...

حزب التحریر کینیا مسلمانوں کو تلخ ترین واقعہ "انہدامِ خلافت" کی یاد دلاتی ہے

جمعہ 13 اپریل 2018 کو کینیا میں حزب التحریر نے اِنہدامِ خلافت کی ستانویویں برسی کے تاریک موقع پر اُمتِ مسلمہ کی رہبری کی کہ اِس دن اُمت اسطرح یتیم ہوئی تھی کہ کوئی بھی اب اِسکے معاملات کی دیکھ بھال کیلئے نہیں۔

Read more...

حزب التحریرکینیا: انہدامِ ریاستِ خلافت کی برسی کے موقع پر مغتلف تقریبات

حزب التحریر نے اُمتِ مسلمہ کو خلافتِ راشدہ کے قیام کیلئے 28 رجب یومِ سقوطِ خلافت کے موقع پر جگانے اور خلافت ِ راشدہ کے قیام کے جزبے کو تیز کرنے کیلئے عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے رجب کے مہینے میں مغتلف تقریبات منعقد کیں۔

Read more...

ولایہ تیونس: انہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر سارے ملک میں مختلف تقریبات

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریرنے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت  کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ولایہ تیونس میں حزب التحریرنے28 رجب 1439 ہجری بروز اتوارسارے ملک   میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔عصر کی نماز کے بعد "خلافت مسلمانوں پر ایک فریضہ" کے زیرِ عنوان ایک تقریر کی گئی۔ ہیش ٹیگ #  مختلف شہروں کی مساجد میں پیش کئے گئے۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک