مسجد اقصی سے مسلمانوں کو پیغام
- Published in فلسطین
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، درود وسلام ہو رسول اللہ ﷺ پر آپ کے آل و اصحاب رضی اللہ پر اور آپ ﷺ کے نقش قدم پر چلنے والوں پر ،
اے مسلمانو۔۔۔اے روزہ داروں۔۔۔اے اللہ کے ولیوں۔۔۔
رمضان کا مہینہ خیر وبرکت کا مہینہ ہے۔۔۔یہ بدر اور عین جالوت کے معرکوں کا مہینہ ہے۔۔۔ فتح و عزت اور ثابت قدمی کا مہینہ ہے۔۔۔ یہ ہدایت اور فرقان کے نزول کا مہینہ ہے،




