3 مارچ 1924 یوم سقوط خلافت:
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
"بے شک خلیفہ ہی ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتاہے اور اسی کے ذریعے تحفظ حاصل ہوتا ہے"(مسلم)
"بے شک خلیفہ ہی ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتاہے اور اسی کے ذریعے تحفظ حاصل ہوتا ہے"(مسلم)
کیا اُن مسلمانوں کے کوئی حقوق نہیں جو جابر حکمرانوں کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں اور اسلام کے نظام زندگی کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہیں؟!
مشرقی غوطہ اور ادلیب میں خونی واقعات پیش آرہے ہیں؛ شامی انسانی حقوق کے نیٹ ورک نے بتایا کہ
اس سال کے آغاز سے اب تک تقریباً 370 شہری مشرقی غوطہ میں جاں بحق ہوچکے ہیں
...ان کی مثال گدھے کی سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں"(الجمعہ:5)
شام کے مسلمانوں کو بمبوں کی بارش کے حوالے کر کے پاکستان کے حکمران یمن میں سعودی بادشاہ کی جنگ میں مدد کے لیے ہماری افواج کو بھیج رہے ہیں-
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا قانون بشمول انسانوں کے بنائے قوانین کے سب سے برترہے اور اسے ہی ہمارے آئین کا واحد ماخذہونا چاہیے