جمہوریت کی وجہ سے اسلامی احکامات نشانے پر ہیں
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
حکومت اپنے مغربی آقاؤں کی خوشنودی کے لیے اپنے لبرل تشخص کو اجاگر کر رہی ہے اور ختم نبوت کے حلف نامےمیں تبدیلی اس مقصد کی جانب پیش قدمی تھی
حکومت اپنے مغربی آقاؤں کی خوشنودی کے لیے اپنے لبرل تشخص کو اجاگر کر رہی ہے اور ختم نبوت کے حلف نامےمیں تبدیلی اس مقصد کی جانب پیش قدمی تھی
...اور روہنگیا بحران پر مسلمانوں کے جذبات سے فائدہ اٹھانے کی ایک کوشش ہے
کیا کوئی ان کا دفاع کرنے والا نہیں؟
رفاحی ادارے “معالج بغیر سرحدوں کے “نے یہ بتایا ہے کہ بنگلادیش کے “کوکس بازار” کے مہاجر کیمپ میں موجود جن لڑکیوں کا اُس نے علاج کیا ہے اس میں سے نصف سے زائد لڑکیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
کراچی کی سیاست میں جاری ہلچل اس بات کا ثبوت ہے کہ جمہوریت میں حکمران اشرافیہ عوام کے مستقبل کا تعین کرتی ہے
پاکستان کے حکمرانوں کا امریکہ بھارت گٹھ جوڑ پر واویلا ایک دھوکہ ہے
اور امریکہ سے پاک بھارت معاملات میں ثالثی کی درخواست اس کا ثبوت ہے
ٹیلرسن کے دورے نے پھر ثابت کیا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات آقا اور غلام کے ہیں
سیاسی و فوجی قیادت کے بلند بانگ دعوی کے باوجود امریکی سیکریٹری خارجہ ریکس ٹیلرسن کے دورہِ پاکستان نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات آقا اور غلام کے تعلقات ہیں۔