پاکستان نیوز ہیڈ لائنز11 اکتوبر 2019
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
-غربت کا خاتمہ استعماری قرضوں سے نہیں بلکہ اسلام کے اقتصادی نظام سے ہی ممکن ہے
-ریاست مدینہ لنگر خانے کھولنے سے نہیں بلکہ اسلام کے مکمل نفاذ سے قائم ہوتی ہے!!!
-غربت کا خاتمہ استعماری قرضوں سے نہیں بلکہ اسلام کے اقتصادی نظام سے ہی ممکن ہے
-ریاست مدینہ لنگر خانے کھولنے سے نہیں بلکہ اسلام کے مکمل نفاذ سے قائم ہوتی ہے!!!
سرکاری ہسپتالوں کی درجہ بدرجہ نج کاری غریبوں کی جانوں سے کھلواڑ ہے
22 ستمبر 2019 کی رات کو افغان اور امریکی فضائی اور زمینی دستوں نے ہلمند صوبہ کے ڈسٹرکٹ موسی قلع میں ایک مبینہ طالبان ٹھکانے کو نشانہ بنایا...
حزب التحریر/ولایہ پاکستان :
اے پاکستان کے مسلمانوں خصوصاً ان کی افواج!
۔حکومت کا قیمتوں کا تعین کرنا غیر شرعی اور معاشی مسائل کا موجب ہے
-عمران خان کی اقوامِ متحدہ میں تقریر بھینس کے آگے بین بجانا اور اپنے فیصلے طاغوت کے پاس لے کر جانا ہے
۔ آئی ایم ایف سے کیے گئےوعدوں کو نبھانے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے زہر قاتل ہے
کیا وقت نہیں آگیا کہ انہیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی راہ میں مسجد الاقصی اورمقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے حرکت میں لایا جائے؟
سی پیک چینی ملحدوں کا استعمار ی پروجیکٹ ہے اور مغربی استعمار سےچنداں مختلف نہیں!!!
حزب التحریر / ولایہ پاکستان:
باجوہ-عمران حکومت نے مسلمانوں کی دینی غیرت کو مذاق سمجھ لیا ہے