ولایہ تیونس: مسجد بیان، "اسلام کی حمائیت اور ...
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
... خلافتِ راشدہ کے قیام کیلئے اہلِ قوت اور افواج کو نُصرہ کے حصول کیلئے پکار"
... خلافتِ راشدہ کے قیام کیلئے اہلِ قوت اور افواج کو نُصرہ کے حصول کیلئے پکار"
آپریشن بدر مصری فوج کے آپریشن کا خفیہ نام تھا جس کے تحت مصری فوج نے 10 رمضان المبارک بمطابق 6 اکتوبر 1973 کو نہر سویز عبور کرلی اور بالیو لائن کو توڑ کر یہودیوں سے سیناء کو واپس لے لیا۔
...اور اس کا خیال رکھنا-
ایک مسلمان اسلامی امت کی فکر کرنے پر مجبور ہے کیونکہ وہ اس کے ساتھ سب سے مضبوط بندھن کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور وہ بندھن ایمان کاہے۔
بھائی اعلیٰ صالح کا بیان
با برکت سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریرمیڈیا آفس کے رکن
حزب التحریر کا مرکزی میڈیا آفس رمضان کے بابرکت مہینے میں اپنے فالورز اور قارئین کا مرکزی میڈیا آفس کے ٹی وی چینل الواقیعہ پر ایک سیریز "رمضان کی خوشبو" پیش کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہے۔ ولایہ شام سے حاملِینِ دعوت سیریز میں مختلف عنوان پیش کریں گے، ہمارے ساتھ رہیے۔
حزب التحریر ولایہ تیونس نے الاقصٰی کی حمائیت میں تیونس میں الفاتح مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد ایک بڑی ریلی منظم کی۔ حزب نے افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ مبارک سرزمینِ فلسطین کو آزاد کروائیں کہ یہ اُنکی ذمہ داری ہے ۔
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کاشعبہِ خواتین رمضان کے بابرکت مہینے میں ہمارے مرکزی میڈیا آفس کے صفحات کو قارئین تک پیش کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہے۔
سی ایم او: شعبہِ خواتین، "رمضان اور تقویٰ کا راستہ"

حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کاشعبہِ خواتین رمضان کے بابرکت مہینے میں ہمارے مرکزی میڈیا آفس کے صفحات کو قارئین تک پیش کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہے۔ رمضان تقریبات "رمضان اور تقویٰ کا راستہ" کے زیرِ عنوان منعقد کی جائیں گی۔ ہمارے ساتھ رہیے۔ مزید معلومات کیلئے شعبہِ خواتین کا فیس بک صفحہ ملاحظہ فرمائیں
جمعرات، 01 رمضان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 17 مئی 2018

متقین کون ہیں: اللہ سبحان و تعالیٰ کے پیارے؟
ڈاکٹر نظرین نواز کیطرف سے حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کیلئے لکھا گیا
حزب التحریرمیں مرکزی میڈیا آفس کے شعبہِ خواتین کی ڈائریکٹر

- ڈاکٹر نظرین نواز کا بیان -
حزب التحریرمیں مرکزی میڈیا آفس کے شعبہِ خواتین کی ڈائریکٹر
"رمضان اور تقوٰی کا راستہ"

The Way to Taqwa and Iman in the Month of the Qur’an
is by Ruling by the Shariah of Allah and Restoring of the Authority (Sultan) to the Ummah
by Rana Mustafa

Ramadan is the Shield of Ummah from Fitnah
Member of Central Media Office of Hizb ut Tahrir

Taking a Stand against Munkar, A Quality of the Muttaqeen



احمد عیسٰی شیخ کیطرف ایک پُکار کہ جس نے اریحہ،ادلب میں حزب التحریرکےحاملِ دعوۃ کو گرفتار کیا
رمضان 1439 ہجری کے بابرکت مہینے کے موقع پر حزب التحریرولایہ سوڈان کے میڈیا آفس کے ترجمان شیخ ابراھیم عثمان کا ایک بیان۔
رمضان 1439 ہجری کے بابرکت مہینے کے موقع پر حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہِ خواتین کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نظرین نواز کا ایک بیان۔